اجراء کی تاریخ: 23 نومبر 2016 - 15:47

ہیٹی میں عوام ایک ہفتہ سے صدارتی انتخاب کی ووٹنگ کی گنتی کا انتظار کررہے ہیں جبکہ صدارتی امیدواروں کے حامی ایکدوسرے کے خلاف تشدد پر اتر آئے ہیں۔