اجراء کی تاریخ: 21 نومبر 2016 - 20:32

شامی فوج کا حلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں اب تک متعدد دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ وہابی دہشت گرد راکٹ حملوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔