اجراء کی تاریخ: 21 نومبر 2016 - 20:34
ہندوستان کے شمال مشرقی شہر پٹنہ اور مشرقی شہر اندور کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرین کانپور کے قریب پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ہلاکتیں 142تک پہنچ گئیں۔