حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں ملک بھر کی طلباء تنظیموں نے شرکت کی۔