بحرین کی امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج جاری ہے۔ آل خلیفہ حکومت نے نماز جمعہ پر بھی پابندی عائد کررکھی ہے۔