مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی میں 500 اور1000 روپے کے نوٹ ختم کرنے کے حکومتی فیصلہ کے بعد اب تک ملک میں 33 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہلاکتیں اچانک صدمے ،ہارٹ اٹیک ،نوٹ تبدیل کروانے کیلئے لمبی قطاروں میں گھنٹوں کھڑے رہ کر دم گھٹنے سے ہوئیں ،کئی جگہ سے خودکشی کی اطلاعات ہیں اور کچھ لوگ قتل بھی ہوئے تاہم ہوسکتا ہے کہ ان میں سے کچھ ہلاکتوں کو نوٹوں سے جوڑنے کے دعوے غلط ہوں۔
اجراء کی تاریخ: 18 نومبر 2016 - 18:12
ہندوستانی میں 500 اور1000 روپے کے نوٹ ختم کرنے کے حکومتی فیصلہ کے بعد اب تک ملک میں 33 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔