مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں 8 وہابی دہشت گردگروپوں نے پاکستان کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے پر اتفاق کرلیا ہے ان وہابی دہشت گرد گروپوں میں لشکرجھنگوی، سپاہ صحابہ، قاری حسین گروپ،عمرخلیفہ منصور گروپ شامل ہیں۔ وہابی دہشت گرد گروپوں نے پاکستان مخالف کارروائیوں کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کرلیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 15 نومبر 2016 - 10:49
افغانستان میں 8 وہابی دہشت گردگروپوں نے پاکستان کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے پر اتفاق کرلیا ہے ان وہابی دہشت گرد گروپوں میں لشکرجھنگوی، سپاہ صحابہ، قاری حسین گروپ،عمرخلیفہ منصور گروپ شامل ہیں۔