اجراء کی تاریخ: 14 نومبر 2016 - 21:19

مسجد بلال میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹی وی کے نامہ نگار شہید محسن خزائی کی تشییع جنازہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔