سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کرنے کے لئے زائرین ایران کی شلمچہ سرحد سے کربلائے معلی کی طرف رواں دواں ہیں۔