مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے رومانیہ کے صدر کلاوس ورنریوہانس سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونون رہنماؤں نے دوطرفہ اقتصادی ، سیاسی تعاون اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 9 نومبر 2016 - 20:28
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے رومانیہ کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔