پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کی آمد سے قبل زائرین کربلا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔ دنیا کے مختلف ممالک سے کئی ملین مؤمنین حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کرتے ہیں۔