مہر خبررساں ایجسی کی اردو سروس کے مطابق شام کے نائب وزير خارجہ فیصل مقداد نے ایرانی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر جابری انصاری سے ملاقات اور گفتگو کی۔ شام کے نائب وزير خارجہ فیصل مقداد تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ ، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 8 نومبر 2016 - 12:41
شام کے نائب وزير خارجہ فیصل مقداد نے ایرانی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر جابری انصاری سے ملاقات اور گفتگو کی۔