جنوبی کوریا میں سیاسی رسوائی کے بعد سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں مظاہرین نے جنوبی کوریا کی صدر کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔