ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترک ذرائع ابلاغ کو کچلنے کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔