تبریز میں مدافع حرم شہید ذاکر حیدری کی تشییع جنازہ میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ محسن شبستری سمیت ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی۔