مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے تازہ ترین فضائی حملے میں 10 بےگناہ افراد شہید ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ تعز پر سعودی عرب کےتازہ ترین حملے میں 10 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں شہداء کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 29 اکتوبر 2016 - 15:37
یمن کے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے تازہ ترین فضائی حملے میں 10 بےگناہ افراد شہید ہوگئے ہیں ۔