اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات اور گفتگو کی۔