مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پرچارواہ سیکٹرمیں ہندوستانی اور پاکستانی فورسز کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 پاکستنای شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ورکنگ باؤنڈری پرچارواہ سیکٹرمیں ہندوستانی فوج نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے 5 افراد زخمی ہوگئے ۔
اجراء کی تاریخ: 27 اکتوبر 2016 - 10:11
پاکستان کے علاقہ سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پرچارواہ سیکٹرمیں ہندوستانی اور پاکستانی فورسز کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 پاکستنای شہری زخمی ہوگئے ہیں۔