اجراء کی تاریخ: 24 اکتوبر 2016 - 20:15

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے تہران میں تعینات یونان کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے تہران میں تعینات یونان کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ظریف سے آج آسٹریا کے ڈپٹی اسپیکر اور یورپی انسانی کمیشن کے سربراہ نے الگ الگ ملاقاتیں کیی۔