عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے کے لئے جاری فوجی آپریشن میں نجباء رضاکار دستوں نے بھر پور شرکت کی۔