اجراء کی تاریخ: 21 اکتوبر 2016 - 16:56
بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام نے عظیم مظاہرہ کرتے ہوئے بحرین کی آل خلیفہ حکومت کو ان کے خلاف کسی بھی اقدام پر خبردار کیا ہے۔