اجراء کی تاریخ: 19 اکتوبر 2016 - 10:15

عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے کے لئے آپریشن کا آغاز کردیا ہے عراق فورسز نے موصل کے کئی علاقوں کو آزآد کرالیا ہے۔