اجراء کی تاریخ: 17 اکتوبر 2016 - 09:34
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی کارروائی کے آغاز کا فرمان جاری کردیا ہے۔