سوئیزر لینڈ کے شہر لوزان میں شام کے بارے میں بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران، عراق، مصر، ترکی سعودی عرب، قطر ، امریکہ اور روس کے وزراء خارجہ نے شرکت کی۔