مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سوئیزر لینڈ کے شہر لوزان میں شام کے بارے میں بین الاقوامی اجلاس میں شرکت سے قبل روسی وزیر خارجہ لاوروف سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 15 اکتوبر 2016 - 19:39
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے لوزان میں روسی وزیر خارجہ لاوروف سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔