مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ نے شام اور افغانستان کے بارے میں روس کے مؤقف کی آشکارا حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چين اور روس کے درمیان علاقائی، بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں قریبی تعاون جاری ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین اور روس سکیورٹی کونسل کے دو مستقل رکن ہیں اور دونون ممالک کا علاقائی اور بین الاقوامی امور کے بارے میں نظریہ یکساں ہے۔
اجراء کی تاریخ: 10 اکتوبر 2016 - 14:16
چین کی وزارت خارجہ نے شام اور افغانستان کے بارے میں روس کے مؤقف کی آشکارا حمایت کا اعلان کردیا ہے۔