مہر خبررساں ایجنسی نے انٹرفیکس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیویارک میں روس اور جرمنی کے وزراء خارجہ نے باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور جرمنی کے وزير خارجہ والٹر اشٹائن مایر نے شام کے صورتحال کا جائز لیا۔۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے مشرقی یوکرائن کے بارے میں بھی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 22 ستمبر 2016 - 06:20
نیویارک میں روس اور جرمنی کے وزراء خارجہ نے باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔