مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈروں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملکی اور غیر ملکی اہم حالات اوردشمنوں کی ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام اور مسلح افواج کوموجودہ شرائط میں مکمل طور پر ہوشیار اور بیدار رہنا چاہیے۔
اجراء کی تاریخ: 18 ستمبر 2016 - 16:40
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈروں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔