امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار اور امریکہ کی سابق وزير خارجہ ہیلری کلنٹن 11 ستمبر کی تقریب کے دوران لڑکھڑا گئیں جس کے بعد انھیں طبی امداد فراہم کی گئی۔