اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں عوام نے آل سعود اور آل خلیفہ کے یمن اور بحرین میں بھیانک جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔