اجراء کی تاریخ: 9 ستمبر 2016 - 18:14

امریکی صدر باراک اوبامہ ایسٹ ایشیاء ممالک کے اجلاس کے ضمن میں لاؤس کے تفریحی مقام کا دورہ کیا ویٹنام جنگ کے دوران امریکہ نے اس ملک کے عوام پر 270 ملین بم گرائے تھے۔