مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں یرغمالیوں کو چھڑانے کے لیے امریکی فوج کا آپریشن ناکام ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغان طالبان نےامریکی پروفیسر اور ان کے آسٹریلوی ساتھی کو گزشتہ ماہ اغوا کیا تھا جن کی بازیابی کے لیے امریکی نیوی سیلز نے ایک آپریشن کیا۔جس میں وہ ناکام ہوگئے، آپریشن میں امریکی نیوی سیلز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم امریکی اخبارکےمطابق مغویوں کو چھڑانے کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہوسکی۔
اجراء کی تاریخ: 9 ستمبر 2016 - 17:13
افغانستان میں یرغمالیوں کو چھڑانے کے لیے امریکی فوج کا آپریشن ناکام ہوگیا ہے ۔