مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں خونخوار وہابی دہشت گرد پاکستان میں عدم استحکام اور تشدد پھیلا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جناح اسپتال کی جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور شعبہ حادثات کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ مذکورہ پولیس اہلکار کسی افسر کے گھر پر تعینات تھے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں وہابی دہشت گرد پاکستان کی ارضی سالمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ بن گئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 8 ستمبر 2016 - 00:28
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں خونخوار وہابی دہشت گرد پاکستان میں عدم استحکام اور تشدد پھیلا رہے ہیں۔