مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چين میں جی 20 کے رکن ممالک کےسربراہی اجلاس کے ضمن میں چین کے صدر شی چن پنگ اور روس کےصدر ولادیمیر پوتین نے باہمی تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نےدوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی مسائل پرگفتگو کی اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے پر زوردیا۔
اجراء کی تاریخ: 5 ستمبر 2016 - 14:37
چين میں جی 20 کے رکن ممالک کےسربراہی اجلاس کے ضمن میں چین اور روس کےصدور نے باہمی تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔