اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزیر داخلہ سید محمود فیصل آلبو سعیدی نے ملاقات اور گفتگو کی ۔