مہرخبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی بحریہ کے سابق ڈپٹی کمانڈرسیز کریپسی نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان ایک خونریز جنگ کا ہونا یقینی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوج کے ریٹائرڈفوجی افسر کا کہنا ہے کہ چین کی توسیع پسندانہ پالیسی کا سلسلہ جاری ہے اور چین بین الاقوامی قوانین کا پابند نہیں ہے لہذا چین کی توسیع پسندانہ اقدامات کو روکنے کے لئے امریکہ کے آئندہ صدر کو ٹھوس روش اپنانا پڑےگی اور اگر چین نے اپنی پوسیع پسندانہ پالیسی متوقف نہ کی تو چين اور امیرکہ کے درمیان ایک خونی چنگ کا ہونا یقینی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 4 ستمبر 2016 - 12:09
امریکی بحریہ کے سابق ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان ایک خونریز جنگ کا ہونا یقینی ہے۔