اجراء کی تاریخ: 3 ستمبر 2016 - 19:35

ایک بھوکے چیتے نے ہرن کا بڑی بے رحمی کے ساتھ شکار کیا اور ایک برطانوی فوٹوگرافر نے 660 گھنٹے کے انتظار کے بعد ان تصویروں کو ثبت کیا۔