ایران کے صوبہ گلستان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہےامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔