اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نےحکومتی بینکوں کے ڈائریکٹروں سے ملاقات میں ملک کے اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا۔