اجراء کی تاریخ: 29 اگست 2016 - 12:49
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے لاطینی امریکی ممالک کےدورے کے آخری مرحلے میں ونزوئلا کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔