مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر الرمادی کے مشرق میں عراقی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے مشرق میں 5 وہابی دہشت گرد فرار کرتے ہوئے عراقی سکیورٹی فورسز کا نشانہ بنے ، ادھر بغداد میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
اجراء کی تاریخ: 27 اگست 2016 - 17:17
عراق کے شہر الرمادی کے مشرق میں عراقی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔