اجراء کی تاریخ: 24 اگست 2016 - 19:58
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کیوبا کا دورہ مکمل کرکے نکارا گوئہ پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے نکارا گوئہ کے صدر سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔