ترکی میں خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے شادی کی ایک تقریب میں خودکش حملہ کرکے اسے عزا میں تبدیل کردیا اس دھماکے میں 50 افراد ہلاک اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے تھے شادی کی تقریب میں ہلاک ہونے والوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔