اجراء کی تاریخ: 23 اگست 2016 - 11:36
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 45 روز سے کشیدگی جاری ہے ہندوستانی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں اب تک 75 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔