مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں طالبان اورداعش کے اتحاد اور گٹھ جوڑ سے آگاہ ہے۔ امریکی ترجمان نے کہا کہ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں نہیں اس سےدہشت گردوں کےٹھکانےختم کرنےکی پاک فوج کی کوششیں کمزور ہوںگی ۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈو کاکہناہےکہ پاکستان کوتمام دہشت گردگروپوں کےخلاف کارروائی کرنی چاہیے۔
اجراء کی تاریخ: 12 اگست 2016 - 09:04
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں طالبان اورداعش کے اتحاد اور گٹھ جوڑ سے آگاہ ہے۔