پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سول اسپتال پر خونخوار وہابی دہشت گردوں نے حملہ کرکے 70 سے زائد افراد کو جاں بحق کردیا جن میں زیادہ تر وکلاء اور صحافی شامل ہیں۔