حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت کے آغاز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں بارگاہ رضوی پر زائرین نے پھول چڑھائے۔