قم میں حضرت فاطمہ معصومہ کی ولادت با سعادت اور عشرہ کرامت کے آغاز کی مناسبت سے جشن و سرور کی محفلیں منعقد ہوئیں۔