قم المقدس میں حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔