مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے منبج علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے 24 شامی شہریوں کے سر قلم کردیئے ہیں جبکہ امریکی اتحادی طیاروں نے بھی اسی علاقہ میں بمباری کرکے 30 عام شہریوں کو ہلاک کریدا ہے۔
اطلاعات کے مطابق حلب ک شمال مشرق میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں سات بچے بھی شامل ہیں۔
ادھر داعش دہشت گرد تنظیم نے منبج کے ایک گاؤں میں 24 افراد کے سر کاٹ دیئے ہیں اس سے قبل داعش سے منسلک گروپ نورالدین الزنکی ن ایک فلسطینی بچے کی کردن کاٹ دی تھی ۔ ذرائع کے مطابق خونخوار وہابی دہشت گردوں کا تعلق یزید اور معاویہ کے خاندان سے ہے۔